ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش OBC Reservation کو لیکر آج ہوگی سپریم کورٹ میں سماعت

مدھیہ پردیش OBC Reservation کو لیکر آج سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت ہونی ہے۔ سرکار کی جانب سے اس معاملے میں ایپلیکشن فار نوٹیفکیشن کی عرضی دائر کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش میں پنچایتی اور شہری اداروں کے انتخابات او بی سی ریزرویشن کے بغیر کرانے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے منگل کو جیا ٹھاکر اور سید جعفر کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ریاستی الیکشن کمیشن کو دو ہفتے کے اندر نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دی تھی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ او بی سی ریزرویشن مقررہ شرائط کو پورا کیے بغیر حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ ابھی صرف ایس سی/ ایس ٹی ریزرویشن کے ساتھ ہی بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کرائے جائیں گے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | May 18, 2022 01:32 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php