ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

عالمی يوم بزرگ پر بھوپال میں بزرگ خواتین نے ہاتھوں میں سوکھی روٹی لیکر کیا احتجاج

عالمی يوم بزرگ کے موقعہ پر بھوپال میں بزرگ خواتین نے ہاتھوں میں سو کھی روٹی لے کر احتجاج کیا۔بھوپال نیلم پارک میں احتجاج کرتے ہوئے بزرگ خواتین نے مرکزی اور صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بزرگ پینشن میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔بزرگ خواتین کا کہنا ہے کہ جب سے کورونا کی وبا آئی ہے تب سے نہ صرف انکی پینشن متاثر ہوئی ہے بلکہ گذشتہ آٹھ سالوں میں حکومتِ نے بزرگ پینشن میں ایک روپیہ کا بھی اضافہ نہیں کیا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 01, 2021 07:38 PM IST

عالمی يوم بزرگ کے موقعہ پر بھوپال میں بزرگ خواتین نے ہاتھوں میں سو کھی روٹی لے کر احتجاج کیا۔بھوپال نیلم پارک میں احتجاج کرتے ہوئے بزرگ خواتین نے مرکزی اور صوبائی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بزرگ پینشن میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔بزرگ خواتین کا کہنا ہے کہ جب سے کورونا کی وبا آئی ہے تب سے نہ صرف انکی پینشن متاثر ہوئی ہے بلکہ گذشتہ آٹھ سالوں میں حکومتِ نے بزرگ پینشن میں ایک روپیہ کا بھی اضافہ نہیں کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین