ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

جھارکھنڈ میں نئی حج کمیٹی کی تشکیل کا معاملہ، وزیر اعلیٰ نے 14ناموں کو دی منظوری

جھارکھنڈ میں نئی حج کمیٹی کی تشکیل کے لئے چودہ ارکان کے ناموں کی تجویز کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے منظوری دے دی ہے ۔ جلد ہی اس تعلق سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ کے اس فیصلے سے ریاست کے مسلمانوں میں خوشی دیکھی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی ریاستی اقلیتی کمیشن، وقف بورڈ، مدرسہ بورڈ اور اردو اکادمی جیسے اقلیتی فلاحی اداروں کے قیام کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے جس پر ریاستی وزیر اقلیتی فلاح حاجی حسین انصاری نے جلد ہی تمام اداروں کے قیام کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 27, 2020 01:52 PM IST

جھارکھنڈ میں نئی حج کمیٹی کی تشکیل کے لئے چودہ ارکان کے ناموں کی تجویز کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے منظوری دے دی ہے ۔ جلد ہی اس تعلق سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ وزیر اعلیٰ کے اس فیصلے سے ریاست کے مسلمانوں میں خوشی دیکھی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی ریاستی اقلیتی کمیشن، وقف بورڈ، مدرسہ بورڈ اور اردو اکادمی جیسے اقلیتی فلاحی اداروں کے قیام کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے جس پر ریاستی وزیر اقلیتی فلاح حاجی حسین انصاری نے جلد ہی تمام اداروں کے قیام کی یقین دہانی کرائی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading