ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش : شیوراج حکومت نے پیش کیا بجٹ ، کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے بتایا مایوس کن

مدھیہ پردیش حکومت نے اپنا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ بجٹ میں کسانوں، صحت شعبے اور تعلیم پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ اقلیتی اداروں کے لیے اس بجٹ میں خاطرخواہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی شیو راج سنگھ نے بجٹ کی تعریف کی ہے۔ جبکہ کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے بجٹ کومایوس کن اور دکھوں والا بجٹ بتایا ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2021 07:05 PM IST

مدھیہ پردیش حکومت نے اپنا بجٹ پیش کردیا ہے ۔ بجٹ میں کسانوں، صحت شعبے اور تعلیم پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ اقلیتی اداروں کے لیے اس بجٹ میں خاطرخواہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی شیو راج سنگھ نے بجٹ کی تعریف کی ہے۔ جبکہ کانگریس لیڈر کمل ناتھ نے بجٹ کومایوس کن اور دکھوں والا بجٹ بتایا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین