ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

کولکاتہ میں 6 شہروں سے پروازوں کی آمد و رفت پر روک، تفصیل یہاں جانیں

مغربی بنگال حکومت کے درخواست پر دہلی ، ممبئی ، پونے ، ناگپور ، چنئی اور احمد آباد سے آنے والا کوئی طیارہ کلکتہ ائیر پورٹ پر اگلے تین ہفتے تک لینڈ نہیں کرے گا اور اس کی مدت پیر سے شروع ہوگی ۔ ائیر پورٹ اتھارٹی نے ٹوئیٹ کرکے اطلاع دی ہے کہ مغربی بنگال حکومت کے درخواست کو قبول کرتے ہوئے ان چھ شہروں سے کوئی بھی فلائیٹ کلکتہ میں لینڈ نہیں کرے گی۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 04, 2020 09:35 PM IST

مغربی بنگال حکومت کے درخواست پر دہلی ، ممبئی ، پونے ، ناگپور ، چنئی اور احمد آباد سے آنے والا کوئی طیارہ کلکتہ ائیر پورٹ پر اگلے تین ہفتے تک لینڈ نہیں کرے گا اور اس کی مدت پیر سے شروع ہوگی ۔ ائیر پورٹ اتھارٹی نے ٹوئیٹ کرکے اطلاع دی ہے کہ مغربی بنگال حکومت کے درخواست کو قبول کرتے ہوئے ان چھ شہروں سے کوئی بھی فلائیٹ کلکتہ میں لینڈ نہیں کرے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading