ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

 نیٹ امتحانات دے رہے طلبا کیلئے  176 دن کے بعد کولکاتہ میٹرو سروس شروع، کل سے عام لوگ بھی کر سکیں گے سفر

ایک سو چھہتر دنوں کے بعد شروع ہو ئی کو لکاتہ میٹرو تاہم آج میٹرو میں صرف نیٹ کا امتحان دے رہے طلباء و طالبات کو ہی سفر کرنے کی اجازت۔ کل سے عام لوگ میٹر و میں سفر کر سکیں گے

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 13, 2020 03:16 PM IST

ایک سو چھہتر دنوں کے بعد شروع ہو ئی کو لکاتہ میٹرو تاہم آج میٹرو میں صرف نیٹ کا امتحان دے رہے طلباء و طالبات کو ہی سفر کرنے کی اجازت۔ کل سے عام لوگ میٹر و میں سفر کر سکیں گے

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading