ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

دیواس میں مردہ گائے کی بے حرمتی کامعاملہ ہندو تنظیموں کا آیا سخت رد عمل

مدھیہ پردیش کے ضلع دیوا س کے نیما ور میں مردہ گائے کی بے حرمتی کے معاملے کو لیکر ہندو تنظیموں نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔سو شل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بجرنگ دل نے احتجاج کرتے ہوئے جہاں اس معاملہ میں نگر پریشد کے سی ایم او اشوک کمار کو فورا ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے وہیں وشو ہندو پریشد کے ضلع سکر یٹری رگھو یادو نے اس معاملے میں سی ایم شیو راج سنگھ کو خط لکھ کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس نے بھی گائے کی بے حرمتی کے معاملے میں ٹوئیٹ کرکے شیوراج سنگھ حکومتِ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 30, 2021 05:56 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع دیوا س کے نیما ور میں مردہ گائے کی بے حرمتی کے معاملے کو لیکر ہندو تنظیموں نے اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔سو شل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بجرنگ دل نے احتجاج کرتے ہوئے جہاں اس معاملہ میں نگر پریشد کے سی ایم او اشوک کمار کو فورا ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے وہیں وشو ہندو پریشد کے ضلع سکر یٹری رگھو یادو نے اس معاملے میں سی ایم شیو راج سنگھ کو خط لکھ کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔کانگریس نے بھی گائے کی بے حرمتی کے معاملے میں ٹوئیٹ کرکے شیوراج سنگھ حکومتِ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین