ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش : زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران کانگریس کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ

کسانوں کی حمایت میں آج ایم پی کانگریس نے ایک مہم شروع کی تھی، جس میں بھوپال میں کانگریس کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے ۔ پولیس اس احتجاج کے پیش نظر پوری تیاری کر رکھی تھی اور روشن پورہ کے آس پاس روکنے کا پلان تھا اور جیسے ہی کارکنان نے اس کو پاس کرنے کی کوشش کی، پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا اور پانی کی بوچھار لگادی ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 23, 2021 03:24 PM IST

کسانوں کی حمایت میں آج ایم پی کانگریس نے ایک مہم شروع کی تھی، جس میں بھوپال میں کانگریس کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے ۔ پولیس اس احتجاج کے پیش نظر پوری تیاری کر رکھی تھی اور روشن پورہ کے آس پاس روکنے کا پلان تھا اور جیسے ہی کارکنان نے اس کو پاس کرنے کی کوشش کی، پولیس نے ان پر لاٹھی چارج کیا اور پانی کی بوچھار لگادی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین