ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

بھوپال میں شیوراج سنگھ کابینہ کی آج اہم میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایک درجن تجاویز کو منظوری ملنے کی امید

بھوپال میں شیوراج سنگھ کابینہ کی آج اہم میٹنگ کا انعقاد ہوگا ۔ میٹنگ کا انعقاد پہلے گیارہ بجے طے کیاگیاتھا مگر وزیر اعلی کی مصروفیات کے باعث اب میٹنگ کے اوقات میں تبدیلی کر کے اسے شام ساڑھے چھ بجے منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔کابینہ میٹنگ میں جہاں ایک درجن تجاویز کو منظوری ملنے کی امید ہے ۔وہیں وزیر اعلی سوراج ابھیان کا مضبوطی سے نفاذ کئے جانے کو لیکر وزیروں کو ذمہ داریاں بھی طے کر سکتے ہیں ۔ورچوئل طریقے سے ہونے والی میٹنگ میں عوامی مفاد سے تعلق رکھنےوالی کئی اسکیموں کو بھی ہری جھنڈی بھی مل سکتی ہے ۔کابینہ میٹنگ سے قبل وزیر اعلی سرکاری ملازمین کی تقرری اور پروموشن کو لیکروزرا گروپ کے ساتھ منترالیہ میں ساڑھے چار بجے اہم میٹنگ کرینگے۔۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 21, 2021 05:03 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین