ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

دگوجے سنگھ نے مدھیہ پردیش حکومت کو لتاڑا، بولے۔ لوگ مہنگائی سے پریشان لیکن شیوراج کو صرف لو جہاد کی پڑی ہے

مدھیہ پر دیش کے سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ سرکار پر سوال اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی ، بےروزگاری ،پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں اور شیو راج سرکار کو صرف لو جہاد کی پڑی ہے ۔ ہمارے نمائندے نے دگوجے سنگھ سے بات کی۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 09, 2021 03:59 PM IST

مدھیہ پر دیش کے سابق وزیر اعلی دگوجے سنگھ نے وزیر اعلی شیوراج سنگھ سرکار پر سوال اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی ، بےروزگاری ،پیٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان ہیں اور شیو راج سرکار کو صرف لو جہاد کی پڑی ہے ۔ ہمارے نمائندے نے دگوجے سنگھ سے بات کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین