ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

اندورمیں وکیلوں کے بعدہندو تنظیموں نے Loudspeaker پراذان کے خلاف شروع کی تحریک

اندور کے وکیلوں کے ذریعہ لاؤڈسپیکر سے ہونے والی اذان کو بند کرنے کو لیکر وزیر داخلہ اور ڈیویزنل کمشنر کو میمورنڈم دینے کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ اندور کے سبھی تھانوں میں مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر ہندو تنظیموں نے شہر کے سبھی تھانوں میں لاؤڈسپیکر سے ہونے والی اذان کو بند کرنے کولیکر تحریک شروع کردی ہے۔ ہندو تنظیموں کے ذریعہ لاؤڈسپیکر سے ہونے والی اذان کو صوتی آلودگی بتاتے ہوئے جہاں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے وہیں انہوں نے عوامی بیداری کو لیکر پورے اندور میں تحریک بھی شروع کردی ہے۔ وہیں مدھیہ پردیش جمعیت علما نے ہندو تنظیموں کے الزام کو خارج کرتے ہوئے اسے شرارت سے تعبیر کیا ہے ۔۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 21, 2022 12:01 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php