ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

جماعت اسلامی کی ہجومی تشدد پر پریس کانفرنس، جس پر تشدد ہورہا ہے اس پر ہی کیا جارہا ہے کیس درج

مدھیہ پردیش میں لگاتار ہورہے ہجومی تشدد پر جماعت اسلامی نے آج پریس کانفرس کی۔نیوز ایٹین سے بات کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نمائندوں نے کہا کہ جس پر تشدد ہورہا ہے اس پر ہی کیس درج کیا جارہا ہے اور جیل میں ڈال دیا جارہا ہے۔ان کی مانگ ہے کہ حکومت کا سلوک سب کے ساتھ ایک جیسا ہونا چاہئے۔چہرے دیکھ کر کاروائی نا ہو

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 04, 2021 06:14 PM IST

مدھیہ پردیش میں لگاتار ہورہے ہجومی تشدد پر جماعت اسلامی نے آج پریس کانفرس کی۔نیوز ایٹین سے بات کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نمائندوں نے کہا کہ جس پر تشدد ہورہا ہے اس پر ہی کیس درج کیا جارہا ہے اور جیل میں ڈال دیا جارہا ہے۔ان کی مانگ ہے کہ حکومت کا سلوک سب کے ساتھ ایک جیسا ہونا چاہئے۔چہرے دیکھ کر کاروائی نا ہو

براہ راست ٹی وی تازہ ترین