ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

اندر سنگھ پرمار کا بیان، بولے حجاب اسکول یونیفارم کا حصہ نہیں ہے، صرف ڈریس کوڈ ہی لاگو ہوگا

کرنا ٹک کے بعد مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگانے کا معاملہ سامنے آگیا ہے ۔مدھیہ پردیش کے وزیر برائے اسکولی تعلیم اندر سنگھ پرما ر کا کہنا ہے کہ حجاب اسکول یونیفارم کا حصہ نہیں ہے اسکولوں میں صرف ڈریس کوڈ ہی لاگو ہوگا۔ جنہیں حجاب پہننا ہے وہ اپنے گھروں میں پہنہیں، اسکولوں میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے ۔وہیں مدھیہ پردیش کانگریس ایم ایل اے عارف مسعود نے وزیر برائے اسکولی تعلیم اندر سنگھ پرما ر کے بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 08, 2022 08:40 PM IST

کرنا ٹک کے بعد مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگانے کا معاملہ سامنے آگیا ہے ۔مدھیہ پردیش کے وزیر برائے اسکولی تعلیم اندر سنگھ پرما ر کا کہنا ہے کہ حجاب اسکول یونیفارم کا حصہ نہیں ہے اسکولوں میں صرف ڈریس کوڈ ہی لاگو ہوگا۔ جنہیں حجاب پہننا ہے وہ اپنے گھروں میں پہنہیں، اسکولوں میں اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے ۔وہیں مدھیہ پردیش کانگریس ایم ایل اے عارف مسعود نے وزیر برائے اسکولی تعلیم اندر سنگھ پرما ر کے بیان کو افسوسناک قرار دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php