ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

ایم پی میں ان لاک پر نروتم مشرا کی اپیل: عوام بیداری کا ثبوت دیں، حکومت کو جو کرنا تھا وہ اس نے کردیا ہے

مدھیہ پردیش میں کورونا کے بڑھتے قہر کے بیچ وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے عوام کو بیداری کا ثبوت دینے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ حکومت کو جو کرنا تھا وہ اس نے کردیا ہے۔ کورونا کے بہتر علاج کے لئے جتنی بھی طبی سہولت ہو سکتی تھی وہ حکومت نے کردی ہے ۔ اب ان لاک میں عوام کو اپنی بیداری کا ثبوت دیکر کورونا کو ختم کرنا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 08, 2020 03:09 PM IST

مدھیہ پردیش میں کورونا کے بڑھتے قہر کے بیچ وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے عوام کو بیداری کا ثبوت دینے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر نروتم مشرا نے کہا کہ حکومت کو جو کرنا تھا وہ اس نے کردیا ہے۔ کورونا کے بہتر علاج کے لئے جتنی بھی طبی سہولت ہو سکتی تھی وہ حکومت نے کردی ہے ۔ اب ان لاک میں عوام کو اپنی بیداری کا ثبوت دیکر کورونا کو ختم کرنا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading