ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

خواتین کو ان کا حق دلانے نیوز18اردو کی خاص مہم، عورتوں کا حق کوئی شک؟

صلاحیتیں کبھی جنس کی محتاج نہیں ہوتی۔یہ الگ بات ہے کہ مرد کی بالا دستی والے سماج نے خواتین کی صلاحیت کو دوئم درجہ پر رکھ کر اپنی اولیت ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔خواتین کو جب بھی موقع ملا ہے اس نے اپنی فکر کی بالیدگی اور شعور کی پختگی سے زندگی کے سبھی شعبہ حیات میں اپنے کارناموں کے امٹ نقوش مرتب کیے ہیں۔عورتوں کا حق کوئی شک مہم سے جڑیں ممتاز شاعرہ و مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی ڈائریکٹر نصرت مہدی نے اور اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 30, 2021 09:42 PM IST

صلاحیتیں کبھی جنس کی محتاج نہیں ہوتی۔یہ الگ بات ہے کہ مرد کی بالا دستی والے سماج نے خواتین کی صلاحیت کو دوئم درجہ پر رکھ کر اپنی اولیت ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔خواتین کو جب بھی موقع ملا ہے اس نے اپنی فکر کی بالیدگی اور شعور کی پختگی سے زندگی کے سبھی شعبہ حیات میں اپنے کارناموں کے امٹ نقوش مرتب کیے ہیں۔عورتوں کا حق کوئی شک مہم سے جڑیں ممتاز شاعرہ و مدھیہ پردیش اردو اکادمی کی ڈائریکٹر نصرت مہدی نے اور اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین