ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش : کورونا ٹیکہ کاری مہم کو لے کر کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سیاست عروج پر

مدھیہ پردیش میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کورونا ٹیکہ کاری مہم کو لے لگاتار سیاست دیکھی جارہی ہے ۔ حکومت کا دعوی ہے کہ کورونا ٹیکہ کاری مہم میں مدھیہ پردیش نے ملک میں پہلا مقام حاصل کیا ہے، جس کے لئے تمام لوگوں کو ایم پی حکومت کو اس اقدامات کے لئے مبارکباد پیش کرنا چاہیے، جب کہ کانگریس نے حکومت پر اپنے لوگوں کو ٹیکہ لگانے کا الزام لگایا ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 06, 2021 05:33 PM IST

مدھیہ پردیش میں کانگریس اور بی جے پی کے درمیان کورونا ٹیکہ کاری مہم کو لے لگاتار سیاست دیکھی جارہی ہے ۔ حکومت کا دعوی ہے کہ کورونا ٹیکہ کاری مہم میں مدھیہ پردیش نے ملک میں پہلا مقام حاصل کیا ہے، جس کے لئے تمام لوگوں کو ایم پی حکومت کو اس اقدامات کے لئے مبارکباد پیش کرنا چاہیے، جب کہ کانگریس نے حکومت پر اپنے لوگوں کو ٹیکہ لگانے کا الزام لگایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین