ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

مدھیہ پردیش میں شروع ہوئی مسلم ووٹرس کو سادھنے کی سیاست

مدھیہ پردیش کے سیاسی منظر نامے میں بلدیاتی اور پنچایتوں انتخابات کے پیش نظر مسلم ووٹرس کو ساتھ رکھنے کی قواعد شروع ہوگئی ہے ۔بی جے پی نے کانگریس پر مسلمانوں کو ڈرا کرنہ صرف ووٹ لینے کا الزام لگا یا ہے بلکہ وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نےکانگریس پر سی اے اے اور این آرسی کے نام پرمسلم سماج کو گمراہ کرنے کا بھی الزام لگایا ہے ۔انہوں نے کانگریس سے سوال بھی کیا ہے کہ جن کے ووٹوں کے دم پر کانگریس کی سرکار بنی تھی انہوں نے کمل ناتھ کی پندرہ ماہ کی حکومت میں ان کے لئے کیا کیاہے ۔ وہیں کانگریس نے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا کے بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں اپنے گریبان میں جھانکے کا مشورہ دیا ہے ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 18, 2021 04:43 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین