ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

رانچی کی انجمن اسلامیہ 90 فیصد نمبر حاصل کرنے والے مسلم طلباء و طالبات کی کرے گی مالی مدد

رانچی کی انجمن اسلامیہ دس ویں اور بارہویں کے حالیہ امتحانات میں نوے فیصد نمبرحاصل کرنے والے مسلم طلباء و طالبات کو کالج داخلے میں مالی مدد کرے گی۔ انجمن کے جنرل سکریٹری مختار احمد نے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ طلباء کی غربت کو دیکھتے ہوئے کالج داخلے میں پچاس سے سو فیصد مالی مدد کی جائے گی۔ انجمن نے اس کے لئے ایسے طلباء سے درخواست دینے کی اپیل کی ہے۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 27, 2020 02:48 PM IST

رانچی کی انجمن اسلامیہ دس ویں اور بارہویں کے حالیہ امتحانات میں نوے فیصد نمبرحاصل کرنے والے مسلم طلباء و طالبات کو کالج داخلے میں مالی مدد کرے گی۔ انجمن کے جنرل سکریٹری مختار احمد نے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ طلباء کی غربت کو دیکھتے ہوئے کالج داخلے میں پچاس سے سو فیصد مالی مدد کی جائے گی۔ انجمن نے اس کے لئے ایسے طلباء سے درخواست دینے کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading