مدھیہ پردیش میں Youtubersکو نیم برہنہ کرنے کے معاملے میں بڑی کارروائی
مدھیہ پردیش پولیس نے سدھی کوتوالی میں یوٹیوبر سمیت کئی افراد کو نیم برہنہ کئے جانے کے معاملے میں سخت کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔