ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

کھنکتی شاعری کے جادوگر راحت اندوری نے دنیا کو کہا الوداع، کووڈ19 سے تھے متاثر: ویڈیو

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری (Rahat Indori) کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات دکھائی دینے پر میرا کورونا ٹیسٹ کیا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ آربندو اسپتال میں بھرتی ہوں۔ دعا کیجئے جلد ازجلد اس بیماری کو ہرا دوں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ان کی صحت کے بارے میں جانکاری کے لئے بار بار انہیں یا پھر ان کے کنبے کو فون نہ کریں، اس کی جانکاری ٹوئیٹر اور فیس بک کے توسط سے سبھی کو ملتی رہے گی۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 11, 2020 06:53 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading