14سالہ پلک شرما 8 سال کی عمر سے کرتی ہیں ڈائیونگ، اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے کا ہے خواب
زندگی میں محنت اور لگن سے کچھ بھی ممکن ہے۔ ہم نے اپنی مہم بائیجو س ینگ جینئس میں ایسے کئی بچوں سے ملاقت کی جنہوں نے اپنی صلاحیتوں اور عزم کے ساتھ وہ کر دکھایا جو ان کی عمر میں ناممکن سا لگتا تھا۔ آج ہم آپ کو دہلی کی ایک اور باصلاحیت لڑکی پلک شرما سے ملوائیں گے