Explained: ای پاسپورٹ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرے گا؟ کیا یہ ہندوستانوں کے لیے کارآمد ہوگا؟
وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ یہ وزارت کی مسلسل کوشش رہی ہے کہ پاسپورٹ خدمات کو بڑھایا جائے، درحقیقت تمام شہری خدمات جو ہم فراہم کرتے ہیں، وہ شہریوں کی حفاظت اور ترقی کے لیے ہے۔ تاکہ انھیں کسی بھی طرح کی مشکل نہ ہو۔