Armed Forces:اسالٹ رائفل کے لئے29ہزار’نائٹ سائٹ‘خریدے گی فوج، ڈیک پر مبنی جنگی جہاز خریدنے کی تیاری میں بحریہ
Armed Forces: دونوں طیاروں نے گوا کے ایک نیول سینٹر میں اپنی آپریشنل صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا تھا اور بحریہ اب ان کی کارکردگی پر ایک تفصیلی رپورٹ تیار کر رہی ہے۔اس عمل سے وابستہ لوگوں مین سے ایک نے کہا’ رپورٹ کی بنیاد پر ہم خریدی کے عمل پر آگے بڑھیں گے۔