Draupadi Murmu: کون ہیں این ڈی اے کی صدارتی امیدوار دروپدی مرمو؟ جانیے مکمل تفصیلات
اب وہ صدر منتخب ہونے کی صورت میں پہلی قبائلی خاتون صدر بن سکتی ہے۔ اس بات کا قوی امکان ہے کہ انھیں منتخب کرلیا جائے، کیونکہ اراکین کی بڑی تعداد این ڈی اے کے حق میں ہے۔