گجرات میں مستقبل کا شو پیس پروجیکٹ بن سکتا ہے جدید ترین ڈرائیور لیس پوڈس، جانیے دلچسپ باتیں
پی آر ٹی بیرونِ ملک موجود ہے جس میں ڈرائیور کے بغیر 4 تا 8 مسافروں کے ایک چھوٹے گروپ کو خودکار راہداریوں پر لے جایا جاتا ہے اور مسافر پوڈ میں داخل ہونے کے بعد منزل کا بٹن دباتے ہیں اور خود بخود وہاں چلا جاتا ہے۔