ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ٹرینوں میں موبائل اور لیپ ٹاپ پر ہدایت، ٹرین کے اے سی کوچوں کے حوالے سے نئی گائیڈ لائن

ٹرین کے اے سی کوچوں میں موبائل، لیپ ٹاپ رات گیارہ بجےسے پانچ بجے تک استعمال نہیں کرسکیں گے ۔مسافروں کی سکیورٹی کے مدنظرریلوےنےفیصلہ لیاہے۔چلتی ٹرینوں میں آگ لگنے کے واقعات کودیکھتے ہوئے ریلوے نے احتیاطاً یہ قدم اٹھایاہے۔ریلوے کے جنوبی سرکل نے ایک ٹرین میں آگ لگنے کی وجہ سے جانچ رپورٹ میں سفارش کی تھی۔جس میں رات دس بجے سےصبح چھ بجے تک اےسی کوچوں کے پاورپوائنٹ سوویچ کوآف رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Mar 31, 2021 10:48 PM IST

ٹرین کے اے سی کوچوں میں موبائل، لیپ ٹاپ رات گیارہ بجےسے پانچ بجے تک استعمال نہیں کرسکیں گے ۔مسافروں کی سکیورٹی کے مدنظرریلوےنےفیصلہ لیاہے۔چلتی ٹرینوں میں آگ لگنے کے واقعات کودیکھتے ہوئے ریلوے نے احتیاطاً یہ قدم اٹھایاہے۔ریلوے کے جنوبی سرکل نے ایک ٹرین میں آگ لگنے کی وجہ سے جانچ رپورٹ میں سفارش کی تھی۔جس میں رات دس بجے سےصبح چھ بجے تک اےسی کوچوں کے پاورپوائنٹ سوویچ کوآف رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین