ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

گلوان وادی میں ہندوستان کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے تھے چین کے 45 فوجی ، روسی ایجنسی TASS کا دعوی

روس کی نیوز ایجنسی تاس نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ سال پندرہ جون کو ہندوستان اور چین کی افواج کے درمیان مشرقی لداخ کے گلوان وادی میں ہوئی خونیں جھڑپ میں چین کے تقریبا 45 فوجی مارے گئے تھے ۔ وہیں ہندوستانی فوج کے ایک کمانڈنگ افسر سمیت 20 جوان اس جھڑپ میں شہید ہوگئے تھے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 11, 2021 01:44 PM IST

روس کی نیوز ایجنسی تاس نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ سال پندرہ جون کو ہندوستان اور چین کی افواج کے درمیان مشرقی لداخ کے گلوان وادی میں ہوئی خونیں جھڑپ میں چین کے تقریبا 45 فوجی مارے گئے تھے ۔ وہیں ہندوستانی فوج کے ایک کمانڈنگ افسر سمیت 20 جوان اس جھڑپ میں شہید ہوگئے تھے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین