ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج پر اعظم خان نے حکومت سے گول میز میٹنگ کا مطالبہ کیا

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سماجوادی پارٹی کی سینئر لیڈر اعظم خان نے کہا کہ اس معاملہ کا حل نکلنا چاہئے اور حکومت کو ایک گول میز میٹنگ بلانی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ اب معلوم ہوگیا کہ لوگوں نے اس کو ناپسند کیا ہے ، تو اس کا حل نکلنا چاہئے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 21, 2019 12:10 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے دوران سماجوادی پارٹی کی سینئر لیڈر اعظم خان نے کہا کہ اس معاملہ کا حل نکلنا چاہئے اور حکومت کو ایک گول میز میٹنگ بلانی چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ اب معلوم ہوگیا کہ لوگوں نے اس کو ناپسند کیا ہے ، تو اس کا حل نکلنا چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading