ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کو لے کر میم افضل نے مودی حکومت پر سادھا نشانہ ، دیا یہ بڑا بیان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں ہورہے احتجاج پر کانگریس لیڈر میم افضل نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سمجھ رہی تھی کہ وہ جو چاہے گی ، کر لے گی ، عوام کچھ نہیں کہیں گے ۔ مگر آج لوگ سڑکوں پر اتر آئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو یہ قانون واپس لینا ہوگا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 21, 2019 12:10 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں ہورہے احتجاج پر کانگریس لیڈر میم افضل نے مرکزی حکومت پر نشانہ سادھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سمجھ رہی تھی کہ وہ جو چاہے گی ، کر لے گی ، عوام کچھ نہیں کہیں گے ۔ مگر آج لوگ سڑکوں پر اتر آئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو یہ قانون واپس لینا ہوگا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading