ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سی اے اے کے خلاف احتجاج ، مودی جی کو عوام کی آواز سننی چاہئے : الکا لامبا

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعہ کو دہلی کی جامع مسجد پر قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ چاندنی چوک سے رکن اسمبلی رہ چکیں الکا لامبا بھی جامع مسجد پہنچیں اور نیوز 18 سے بات چیت کی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف ہر اٹھنے والی آواز کو جبرا دبانے کی کوشش ہورہی ہے۔ الکا لامبا نے کہا کہ مودی جی کو عوام کی آواز سننی چائیے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 27, 2019 06:31 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ جمعہ کو دہلی کی جامع مسجد پر قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔ چاندنی چوک سے رکن اسمبلی رہ چکیں الکا لامبا بھی جامع مسجد پہنچیں اور نیوز 18 سے بات چیت کی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف ہر اٹھنے والی آواز کو جبرا دبانے کی کوشش ہورہی ہے۔ الکا لامبا نے کہا کہ مودی جی کو عوام کی آواز سننی چائیے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading