ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بنگلورو کے قدوس صاحب عیدگاہ میں لوگوں نے کیا زبردست احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ بنگلورو کے قدوس صاحب عیدگاہ میں اس کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ۔ احتجاج کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں ٹریفک جام کی صورتحال بھی پیدا ہوگئی ۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 23, 2019 07:23 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ بنگلورو کے قدوس صاحب عیدگاہ میں اس کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ۔ احتجاج کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں ٹریفک جام کی صورتحال بھی پیدا ہوگئی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading