ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف مدھیہ پردیش میں انوکھے انداز میں احتجاج

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے ۔ اسی کڑی میں اتوار کو مدھیہ پردیش میں ایک انوکھے طریقہ سے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مسلمان روزہ رکھ کر تو ہندو ، عیسائی اور دیگر طبقہ کے لوگ اپواس رکھ کر احتجاج کریں گے ۔ یہ احتجاج دو بجے سے شروع ہوگا اور شام سات بجے تک چلے گا ۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 29, 2019 02:45 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاج جاری ہے ۔ اسی کڑی میں اتوار کو مدھیہ پردیش میں ایک انوکھے طریقہ سے احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ مسلمان روزہ رکھ کر تو ہندو ، عیسائی اور دیگر طبقہ کے لوگ اپواس رکھ کر احتجاج کریں گے ۔ یہ احتجاج دو بجے سے شروع ہوگا اور شام سات بجے تک چلے گا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین