ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: این وی رمنا ہوں گے ملک کے اگلے چیف جسٹس، ایس اے بوبڈے نے کی سفارش

چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ایس اے بوبڈے نے اگلے ماہ ریٹائر ہونے کے بعد جسٹس این وی رمنا کے نام کو اپنا جانشین مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے 23 اپریل کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ وزارت قانون کو لکھے گئے خط میں، چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے جسٹس رمنا کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 24, 2021 06:14 PM IST

چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ایس اے بوبڈے نے اگلے ماہ ریٹائر ہونے کے بعد جسٹس این وی رمنا کے نام کو اپنا جانشین مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس ایس اے بوبڈے 23 اپریل کو ریٹائر ہونے والے ہیں۔ وزارت قانون کو لکھے گئے خط میں، چیف جسٹس ایس اے بوبڈے نے جسٹس رمنا کو اپنا جانشین بنانے کی سفارش کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین