Uttar Pradesh : سی ایم آروگیہ میلہ کا آغاز، مریضوں کو ملیں گی سہولیات
اترپردیش میں سی ایم آروگیہ میلا کا اتوار کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افتتاح کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام کی نگہداشت کو لے کر یوپی حکومت سنجیدہ ہے ۔