ہوم » ویڈیو » وسطی ہندوستان

چھتیس گڑھ نکسلی حملے میں جوانوں کی شہادت پر وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہی یہ بڑی بات

چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں ہوئے نکسلی حملے پر وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا کہ ہمارے جوانوں پر حملہ ہوا ہے۔ ہمارے جوان شہید ہوئے ہیں جبکہ نکسلیوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نکسلی اپنے وجود کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ہمارے جوانوں کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی۔

وسطی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 04, 2021 03:38 PM IST

چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں ہوئے نکسلی حملے پر وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہا کہ ہمارے جوانوں پر حملہ ہوا ہے۔ ہمارے جوان شہید ہوئے ہیں جبکہ نکسلیوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نکسلی اپنے وجود کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ ہمارے جوانوں کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین