ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

نتیش کمار کا مذہب تبدیلی سے متعلق بڑا دعویٰ- بہار میں مذہب تبدیلی کا کوئی معاملہ نہیں

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا کہنا ہے کہ بہار میں مذہب تبدیلی کا کوئی معاملہ نہیں ہے۔ یہاں حکومت بھی پوری طرح سے بیدار ہے اور ہرکوئی اپنا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں فساد جیسا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 09, 2022 08:52 AM IST

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا کہنا ہے کہ بہار میں مذہب تبدیلی کا کوئی معاملہ نہیں ہے۔ یہاں حکومت بھی پوری طرح سے بیدار ہے اور ہرکوئی اپنا کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں فساد جیسا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php