یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا- کانگریس نے جان بوجھ کر آر ایس ایس کو بنایا نشانہ
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے فرخ آباد میں کانگریس پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مالیگاوں جیسے معاملے میں کانگریس نے جان بوجھ کر آرایس ایس اور دیگر لوگوں کو مقدموں میں پھنسایا۔