ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: وزیر اعلیٰ یوگی نے کہا- اس بار بی جے پی کو 300 سے زیادہ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 300 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک ہوئے چار مرحلے کی ووٹنگ میں یہ رجحانات سامنے آرہے ہیں اور وزیر اعظم مودی کی قیادت میں یوپی میں بی جے پی ایک بار پھر حکومت بنائے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 25, 2022 07:24 PM IST

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 300 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک ہوئے چار مرحلے کی ووٹنگ میں یہ رجحانات سامنے آرہے ہیں اور وزیر اعظم مودی کی قیادت میں یوپی میں بی جے پی ایک بار پھر حکومت بنائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php