ہوم » ویڈیو » معیشت

ملک کے کئی ریاستوں میں Petrol-Diesel کی قلت کی شکایات موصول، عوام میں تشویش کی لہر

ملک کی کئی ریاستوں میں پٹرول اور ڈیژل کی قلت سے متعلق خبر آرہی ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، اتراکھنڈ کے ہری دوار میں بھی ایسے حالات ہیں۔ حالانکہ آل انڈیا پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے صورتحال کو جلد ٹھیک کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

معیشت| News18 Urdu | Jun 15, 2022 11:04 AM IST

ملک کی کئی ریاستوں میں پٹرول اور ڈیژل کی قلت سے متعلق خبر آرہی ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق، اتراکھنڈ کے ہری دوار میں بھی ایسے حالات ہیں۔ حالانکہ آل انڈیا پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے صورتحال کو جلد ٹھیک کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php