ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: یوپی میں بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک، 7 افراد زخمی

اترپردیش کے باندہ میں بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ سات افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ زخمیوں کا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 23, 2022 08:10 PM IST

اترپردیش کے باندہ میں بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ سات افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ زخمیوں کا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php