کسان آندولن: کانگریس کا بڑا مطالبہ- حکومت کسانوں کے مسائل حل کرے: دیکھیں ویڈیو
اس سے قبل راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے ارکان نے کسانوں کے بدتر معاشی حالات کے سلسلے میں شدید تشویش کا اظہار کیا اور حکومت سے احتجاج کرنے والے کسنوں سے بات چیت کرکے ان کے مسائل کو حل کرنے کی درخواست کی۔