ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

پنجاب نیوز: چرنجیت سنگھ چنی کی کابینہ کی فہرست تیار، آج ہوگی حلف برداری

پنجاب حکومت کی چرنجیت سنگھ چنی کابینہ کی حلف برداری تقریب سے قبل کانگریس میں اختلاف ایک بار پھر نظر آرہا ہے۔ 6 اراکین اسمبلی نے موجودہ ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو کو اس سے متعلق خط لکھا ہے اور ان سے ممکنہ وزرا کے ناموں میں سے رانا گرجیت کا نام ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 26, 2021 04:15 PM IST

پنجاب حکومت کی چرنجیت سنگھ چنی کابینہ کی حلف برداری تقریب سے قبل کانگریس میں اختلاف ایک بار پھر نظر آرہا ہے۔ 6 اراکین اسمبلی نے موجودہ ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو کو اس سے متعلق خط لکھا ہے اور ان سے ممکنہ وزرا کے ناموں میں سے رانا گرجیت کا نام ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین