ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سونیا گاندھی سے ED کی پوچھ گچھ جاری، راہل گاندھی سمیت کئی لیڈر حراست میں

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے دوسرے دور کے لئے منگل کو نئی دہلی واقع ای ڈی کے دفتر پہنچیں۔ ان کے ساتھ پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی بھی تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 26, 2022 07:52 PM IST

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نیشنل ہیرالڈ منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے دوسرے دور کے لئے منگل کو نئی دہلی واقع ای ڈی کے دفتر پہنچیں۔ ان کے ساتھ پرینکا گاندھی اور راہل گاندھی بھی تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php