ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کانگریس لیڈر اجے ماکن نے شہریت قانون، این پی آر و این آر سی پر بی جے پی پرلگایا یہ الزام: دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: دہلی کانگریس کے سابق صدراورسابق مرکزی وزیراجے ماکن نےشہریت ترمیمی قانون، این پی آراوراین آرسی سے متعلق بی جے پی پربڑا الزام عائد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے عام آدمی پارٹی حکومت سےدہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء پرپولیس کے ظلم کے خلاف اسمبلی سیشن بلانے کا مطالبہ کیا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 05, 2020 04:25 PM IST

نئی دہلی: دہلی کانگریس کے سابق صدراورسابق مرکزی وزیراجے ماکن نےشہریت ترمیمی قانون، این پی آراوراین آرسی سے متعلق بی جے پی پربڑا الزام عائد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے عام آدمی پارٹی حکومت سےدہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء پرپولیس کے ظلم کے خلاف اسمبلی سیشن بلانے کا مطالبہ کیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading