ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شاہین باغ میں جاری احتجاج پر غلام نبی آزاد نے کہا : مودی حکومت نے اپنی آنکھیں بند کرلی ہیں

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے شاہین باغ میں جاری احتجاج پر کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں ۔ حکومت کو عوام کی پریشانی کی کوئی فکر نہیں ہے ۔ غلام نبی آزاد نے یہ بھی کہا کہ انہیں امید ہے کہ عدالت اس معاملہ میں عوام کی آواز اور مشکلوں کو دیکھے گی اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے فیصلہ صادر کرے گی ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 19, 2020 11:55 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے شاہین باغ میں جاری احتجاج پر کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں ۔ حکومت کو عوام کی پریشانی کی کوئی فکر نہیں ہے ۔ غلام نبی آزاد نے یہ بھی کہا کہ انہیں امید ہے کہ عدالت اس معاملہ میں عوام کی آواز اور مشکلوں کو دیکھے گی اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے فیصلہ صادر کرے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین