عمران پرتاپ گڑھی نے اکھلیش یادو کا ہیلی کاپٹر روکے جانے پر انتظامیہ پر اٹھائے سوال
کانگریس کے نوجوان لیڈر اور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کا ہیلی کاپٹر روکے جانے پر انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے کارروائی کی جارہی ہے، لیکن بی جے پی لیڈران کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔