Punjab News: راہل گاندھی نے کانگریس کے مقتول لیڈر سدھو موسے والا کے اہل خانہ سے ملاقات کی
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے 28 سالہ گلوکار سدھو موسے والا کو گولی مار کر ہلاک کئے جانے کے چند روز بعد پنجاب کے مانسا ضلع کے موسا گاؤں میں مقتول لیڈر سدھو موس والا کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔