ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

بڑی خبر: ہریش راوت کی جگہ ہریش چودھری بن سکتے ہیں پنجاب کانگریس کے انچارج

پنجاب میں سیاسی بحران کے درمیان راجستھان کے وزیر مواصلات ہریش چودھری پنجاب کا انچارج بنائے جاسکتے ہیں۔ وہ اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت کی جگہ لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پنجاب میں ہریش چودھری کو کانگریس نے ایک مبصر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اب وہ وزیر چرنجیت سنگھ چنی اور نوجوت سنگھ سدھو کے درمیان مفاہمت کے لئے ثالثی کا کردار ادا کریں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 02, 2021 01:58 PM IST

پنجاب میں سیاسی بحران کے درمیان راجستھان کے وزیر مواصلات ہریش چودھری پنجاب کا انچارج بنائے جاسکتے ہیں۔ وہ اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت کی جگہ لے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پنجاب میں ہریش چودھری کو کانگریس نے ایک مبصر کے طور پر مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ اب وہ وزیر چرنجیت سنگھ چنی اور نوجوت سنگھ سدھو کے درمیان مفاہمت کے لئے ثالثی کا کردار ادا کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین