ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Agnipath Scheme: اگنی پتھ اسکیم تنازعہ پر کانگریس ترجمان سید ناصر حسین کا بڑا بیان

اگنی پتھ اسکیم تنازعہ پر کانگریس ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سید ناصر حسین نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج میں کٹوتی کیا جانا ٹھیک بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر تربیت یافتہ فوج سے ملک کی حفاظت کیسے ہوگی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 17, 2022 10:42 PM IST

اگنی پتھ اسکیم تنازعہ پر کانگریس ترجمان اور رکن پارلیمنٹ سید ناصر حسین نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج میں کٹوتی کیا جانا ٹھیک بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر تربیت یافتہ فوج سے ملک کی حفاظت کیسے ہوگی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین