ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Parliament Monsoon Session 2021: کانگریس نے لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس دیا

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں آج دوسرے دن بھی لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ہنگامہ ہونے کا امکان ہے۔ کانگریس نے لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے۔ وہیں بتایا جاتا ہے کہ جاسوسی معاملے پر کانگریس احتجاج کرے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 20, 2021 12:04 PM IST

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں آج دوسرے دن بھی لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں ہنگامہ ہونے کا امکان ہے۔ کانگریس نے لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس دیا ہے۔ وہیں بتایا جاتا ہے کہ جاسوسی معاملے پر کانگریس احتجاج کرے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین